نقطہ نظر ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: جیت کس کی ہوگی؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش؟ فائنل میچ کے نتیجے سے قطعی نظر اگر پاکستان ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو ٹیم میں کچھ جھول اور تسلسل کی کمی اب بھی موجود ہے۔
نقطہ نظر سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ: رن ریٹ نے کس طرح فیصلہ کن کردار ادا کیا؟ یہ سری لنکا کے اسپنرز کے باعث ہی ممکن ہوا کہ ایک بظاہر آسان نظر آنے والے ہدف کے حصول کے لیے انگلینڈ کو دانتوں پسینہ آگیا تھا۔
نقطہ نظر نیوزی لینڈ کے خلاف سری لنکا آسان میچ کس طرح ہارا؟ بارش کے سبب شاید مزید میچ بھی متاثر ہوں، لہٰذا سری لنکا نے شکست کے مارجن کو کم کرنے کی کوشش نہ کرکے اپنے مسائل میں اضافہ کرلیا ہے
نقطہ نظر آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: تاریخ ایک بار پھر دہرائی جاچکی سوال یہ ہے کہ 30 سال بعد ایک مرتبہ پھر نیوزی لینڈ سے ہونے والی شکست کتنا گہرا وار ثابت ہوگی اور کیا آسٹریلیا پورے ٹورنامنٹ میں سنبھل سکے گا؟
نقطہ نظر ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی قسمت کا فیصلہ اب اس کے اپنے ہاتھ میں نیوزی لینڈ کی کارکردگی دیکھ کر لگتا ہےوہ رن ریٹ کی بنیاد پر آگے جانے کے بجائے زیادہ پوائنٹس حاصل کرکے سیمی فائنل تک جانا چاہتے ہیں
نقطہ نظر افغانستان کے خلاف جیت کے بعد قومی ٹیم کے کرنے کے کام جس پوزیشن میں قومی ٹیم آگئی ہے، وہاں سے سیمی فائنل تک ناپہنچنا ایسا اتقاق ہوگا جس پر شائقین کرکٹ مدتوں حیران اور پریشان رہیں گے۔
نقطہ نظر پاکستان اور بھارت کے یادگار مقابلوں کا احوال پاکستان کی دبئی میں اس تاریخی فتح کی خوشی دوبالا کرنے کے لیے تاریخ کے جھروکوں میں جھانک کر چند سنہری یادوں کو تازہ کرتے ہیں۔
نقطہ نظر لاہور قلندرز: روایتوں کے امین امارات کی سرزمین قلندرز کو راس نہیں آئی۔ اس بار اچھی کارکردگی کی بنیاد پر امید تھی کہ وہ بدنصیبی سےجان چھڑالیں گےمگر ایسا نہ ہوسکا
نقطہ نظر کراچی کنگز شکستوں کے بھنور میں کیوں گرفتار ہوگئی؟ عماد وسیم کو شاید احساس نہیں ہوا کہ ابوظہبی کی وکٹ بیٹنگ کیلئے بہت آسان ہے اور جلد از جلد وکٹیں حاصل کرنے کی حکمت عملی بنانی چاہیے
نقطہ نظر ملک بدلا، شہر بدلا، نہیں بدلی تو گلیڈی ایٹرز کی کارکردگی نہیں بدلی گلیڈی ایٹرز کو ٹیم کے ڈگ آؤٹ میں موجود زیادہ سے زیادہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دے کر ابھی سے اگلے سال کی تیاری شروع کردینی چاہیے۔
نقطہ نظر ڈیری کا شعبہ، جسے پاکستان نے کبھی اہمیت نہیں دی جس ملک میں بچے بھوک اور غذائی قلت کا شکار ہیں وہاں پیدا ہونے والے سالانہ لاکھوں لیٹر دودھ کا بڑا حصہ یوں ہی ضائع ہوجاتا ہے۔
نقطہ نظر لاہور کے خلاف کراچی کی شکست کی ’اہم‘ وجوہات جب قلندرز 3 وکٹیں گرنے کے باعث دباؤ میں تھے تو کپتان عماد وسیم نے دباؤ کو بڑھانے یا برقرار رکھنے کے بجائے دفاع کرنے کو ترجیح دی۔
نقطہ نظر ’ٹاس کی بڑھتی اہمیت ٹورنامنٹ کا مزا خراب کررہی ہے‘ ملتان کے لیے اچھی بات یہ ہے کہ بہت عرصے سے فارم کے متلاشی صہیب مقصود اچھا کھیل رہے ہیں اور اس اننگ میں انہوں نے زبردست 61رنز بنائے
نقطہ نظر پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے دوسرے دن کیا کچھ انہونا ہوا؟ ایک موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ ملتان بڑے اسکور تک پہنچ جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوسکا کیونکہ آخری 9 اوورز میں صرف 58 رنز ہی بن سکے۔
نقطہ نظر آئیں 13 سال پہلے جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کو یاد کریں جب موجودہ دورے کا باقاعدہ آغاز ہوگا تو اس پر بھی بات کریں گے، لیکن سوچا کہ آج کیوں نہ 13 سال پہلے ہونے والے دورے کو یاد کیا جائے
نقطہ نظر نیوزی لینڈ سے شکست: بس اب بہت ہوا، ٹیم منیجمنٹ کو سبق سیکھنا ہوگا پاکستان کرکٹ کو اگر آگے لے کر جانا ہے تو اس کی باگ ڈور بہادر افراد کو دینی ہوگی جو مارو یا مرجاؤ کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہوں۔
نقطہ نظر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے چند دلچسپ ٹیسٹ میچ اس میچ میں مشتاق محمد دوسرے کھلاڑی بن گئےجنہوں نےایک ہی ٹیسٹ میں 200 رنز کی اننگ کھیلنےکیساتھ 5 وکٹیں لینےکا کارنامہ بھی انجام دیا
نقطہ نظر آئیے، عظیم فٹبالر میراڈونا کو یاد کرتے ہیں سچ پوچھیں تو اس کھیل سے میری محبت کا آغاز بھی 1986ء کے عالمی کپ میں میراڈونا کی جادوئی کارکردگی دیکھ کر ہی ہوا تھا۔
نقطہ نظر کیا ماحولیاتی تحفظ کے لیے پاک-امریکا تعاون ممکن ہے؟ ماضی میں پاکستان ہمیشہ زمانہ جنگ میں امریکا کا پسندیدہ اتحادی رہا ہے لیکن امن کے زمانے میں امریکا پاکستان کو نظرانداز کردیتا ہے۔
نقطہ نظر زمبابوے کے خلاف شکست سے قومی ٹیم کو کتنا بڑا نقصان ہوگیا؟ سیریز جیتنے کے بعد شاید ہی کسی نے سوچا ہوگا کہ آخری میچ میں اتنا سارا ڈرامہ ہوگا جس میں ہمارے لیے شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین